مالونی کا ممبئی میں علاقہ ہی الگ ہے شہرت کا نشہ کام کا چسکا ہی الگ ہے وہ لوٹتے ہیں نام سے تعلیم کے ہم کو اس دور کے ٹیچر کا ارادہ ہی الگ ہے چرسی کا ہے اڈّہ کہیں چوروں کی ہے ٹولی لگتا ہے یہاں نام کی ستتا ہی الگ ہے خالص تھی ہوا پہلے تھا موسم بھی سہانا مالونی کا اب دیکھو نظارہ ہی الگ ہے کچھ لوگ ہیں اچھے تو کئ لوگ برے بھی ذیشان یہ مالونی کا قصہ ہی الگ ہے ✍ ذیشان آعظمی मालोनी का मुंबई मे इलाक़ा ही अलग है शोहरत का नशा काम का चस्का ही अलग है वह लूटते हैं नाम से तालीम के हमको इस दौर के टीचर का इरादा ही अलग है चरसी का है...